لاھور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم گیلانی سے رابطہ کر کہ توانائی کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے وزیراعظم گیلانی سے فون پر گفتگو میں گلہ کیا کہ لوڈشیڈنگ کے معاملے میں پنجاب سے زیادتی کی جا رہی ہے۔ پنجاب کی صنعت، زراعت اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کی برآمدات کا متاثر ہونا تشویش ناک ہےاور پنجاب کا نقصان پاکستان کا نقصان ہے۔
Tuesday, 24 April 2012
شہبازشریف کاوزیراعظم گیلانی سے رابطہ، توانائی کانفرنس کے فیصلوں پرعمل نہ ہونےکا گلہ
لاھور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے وزیر اعظم گیلانی سے رابطہ کر کہ توانائی کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے وزیراعظم گیلانی سے فون پر گفتگو میں گلہ کیا کہ لوڈشیڈنگ کے معاملے میں پنجاب سے زیادتی کی جا رہی ہے۔ پنجاب کی صنعت، زراعت اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کی برآمدات کا متاثر ہونا تشویش ناک ہےاور پنجاب کا نقصان پاکستان کا نقصان ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment