لاہور: لاہورمیں ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ پچیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمد روفت روک دی گئی۔دھماکہ چھ بجکر چالیس منٹ پر پلیٹ فارم نمبر دو پر بزنس ٹرین کے کاؤنٹر کے قریب ہوا۔ دھماکے کے وقت ویٹنگ روم میں سو کے قریب افراد موجود تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے تین افراد میں ایک قلی اورريلوے کانسٹيبل بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو میو اسپتال، گنگا رام اور سروسز اسپتال منتقلکر ديا گيا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی اس واردات میں آٹھ سے دس کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کی
Tuesday, 24 April 2012
لاہورریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا،3افرادجاں بحق
لاہور: لاہورمیں ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ پچیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمد روفت روک دی گئی۔دھماکہ چھ بجکر چالیس منٹ پر پلیٹ فارم نمبر دو پر بزنس ٹرین کے کاؤنٹر کے قریب ہوا۔ دھماکے کے وقت ویٹنگ روم میں سو کے قریب افراد موجود تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے تین افراد میں ایک قلی اورريلوے کانسٹيبل بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو میو اسپتال، گنگا رام اور سروسز اسپتال منتقلکر ديا گيا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی اس واردات میں آٹھ سے دس کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment