اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد : وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے رواں برس حج کیلئے قرعہ اندازی نہیں ہوگی اور درخواستیں پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔ قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سرکاری اسکیم کے تحت رواں برس نوے ہزار عازمین حج پر جائیں گے۔ ایم ڈی پی آئی اے ندیم یوسف زئی کا کہنا تھا کہ کوشش کی جائے گی کہ کرایوں میں کم سے کم اضافہ ہو۔۔ تاخیر سے آنے والے حجاج کے لئے اضافی پروازیں چلائی جائیں گی۔

No comments:
Post a Comment